ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا کا وجود ہے؟ ایک ذریعہ خدا کی قدرت ہے۔ ہمارے اِرد گرد پھیلے قدرتی نظارے خود بخود پیدا نہیں ہو گئے بلکہ کسی ماہر تخلیق کار کی نشاندہی کرتے ہیں۔
- چیُونٹی - کئی زمانے پہلے کی بات ہے کہ ایک مشاہدہ کرنے والا دانشمند ایک عام سی چیونٹی پر اپنی نظریں جمائے اُس کی سرگرمیوں اور حرکات و سکنات کا جائزہ لے…
- مکھیں کا رقص - ذرا تھوڑی دیر کے لئے تصور کر لیجئے کہ آپ شہد کی مکھی ہیں، ایک ایسی شہد کی مکھی جو پھولوں سے رَس کی تلاش میں کہیں دُور اِدھر اُدھر…
- ٹڈی - ہم اپنی شخصیت، وضع قطع اور جِنس کے اعتبار سے وہی ہیں جو ہیں یعنی اگر مرد ہیں مرد ہی رہیں گے، اگر عورت ہیں تو عورت سے ہی رہیں…
- کارکُن مکھی - ہم اپنے پچھلے پروگراموں میں بھی شہد کی مکھیوں کے بارے میں کچھ عجیب و غریب اور انوکھی باتیں بتا چُکے ہیں۔ آئیے! اِس پروگرام میں مزید گہرائی کے ساتھ…
- سُلطانی تتلی - وہ پرندے جو ہرسال ایک طویل فاصلہ طے کر کے ہجرت کرتے ہیں، مُشاہدہ کرنے والوں کے لئے عرصہ دراز سے حیرت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ لیکن اِن سے…
- شہد کی مکھیاں - اکثر ہم ایسے شخص کے لئے جو ہر وقت اپنے کام میں اِدھر اُدھر بھاگتا دوڑتا رہے، اور اپنے فرائضِ منصبی کی بجاآوری میں ہمہ تن مصرُوف رہے، کہتے ہیں…
- کاغذ بنانے والی بِھڑیں - کاغذ ایک حیرت انگیز ایجاد ہے۔ ہزارہا کام ایسے ہیں جو کاغذ کے بغیر ممکن نہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کہاں سے آیا؟ کِس سے اور کیسے ایجاد…
- شکر خُور چِڑیا - فرض کریں کہ آپ کو یہ ذمہ داری سُونپی جائے کہ ایک ایسی مشین تیار کریں جو مُختلف خوبیوں سے آراستہ ہو۔ مثلاً وہ ہَوا میں آگے پیچھے، سیدھی اُوپر…
- کبُوتر - ہم آپ سے ایک پہیلی بُوجھتے ہیں، بُوجھو تو جانیں۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنی ماں کا دُودھ پیتا ہے اور سینکڑوں میل دُور کسی بے نشان ویرانے…
- پرندے کِس طرح اُڑتے ہیں؟ - شائد اِنسان ہمیشہ سے پرندوں کے اُڑنے کی صلاحیت کا حاسِد رہا ہے۔ ہماری ساری تاریخ گواہ ہے کہ وہ اپنی اِس کوشِش میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر تھک گیا…
- مَکڑی کا جالا - ساری دُنیا میں موسمِ گرما کے دوران میدانوں، جنگلوں، گلِستانوں، چراگاہوں، گھروں اور گلی کوچوں میں اکثر ایک معجزہ رُونما ہوتا ہے۔ یہ کروڑوں مکڑیوں کے جالا بُننے کا واقعہ…
- مَوت کی خوبصُورتی - موسمِ خزاں میں پت جھڑ ایک خوشگوار دِن پہاڑیوں میں گِھرے ہوئے علاقہ میں کیا ہی درخشاں لگتا ہے۔ جب خزاں کی سُنہری سُرخی چوڑے پتوں والے درختوں کو سورج…
- زندگی کا توازن - ہم جتنا زیادہ اُن اسباب کو جاننے کی کوشش کریں گے جن کے تحت زندگی کا وجود ممکن ہے، اُتنا ہی حیران ہوں گے کہ زندگی کیسے وجود میں رہ…
- خُدا کو جاننا - ہر شخص زندگی میں کسی نہ کسی مقام اور حالت میں خدا کے بارے کم از کم دو اہم صِفات کا علم ضرور رکھتا ہے، بائبل مقدس اور عام تجربہ…
- (مَسے(سخت تِل یا دانے - کون نہیں جانتا کہ مَسے کیا ہوتے ہیں؟ دراصل وہ چھوٹے چھوٹے بدنُما پھنسی پھوڑے جو ہماری جِلد پر رُونما ہوتے ہیں، مَسے کہلاتے ہیں۔ یہ اپنی اپنے آپ میں…
- مَگر مَچھ - ذرا مگر مچھ کے بارے میں سوچیئے، اور اُسے سورج کی گرمی میں دریا کے کنارے کیچڑ میں خاموشی سے پڑے ہوئے دیکھئے، کیسی بدصورت چیز ہے۔ اپنی گانٹھ دار…
- سانپ - کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ سانپ عینک پہنے ہوئے پھِر رہا ہو؟ اور فرض کریں کہ اگر سانپ عینک پہن بھی لے تو وہ کیسے زمین پر رینگتے…
- کنگُرو - آسٹریلیا کے کنگرو قدرت کا ایک اعلیٰ اور حیرت انگیز شاہکار ہیں۔ وہ ٹڈوں کی طرح بلکہ اُن سے قدرے زیادہ چھلانگ لگا سکتے ہیں، وہ بھیڑوں کی طرح مگر…
- چور کیکڑے - نباتات یعنی پودوں کی دُنیا میں سخت ترین چیز ناریل کا خول ہے۔ تقریباً جس نے بھی اِسے کھولنے کی کوشش کی، اِس حقیقت کی تصدیق کرے گا۔ لیکن ناریل…
- سامن مچھلی - ہزاروں کھلاڑی اور پیشہ ور مچھیرے جو شمالی بحرالکاہل سے سامن مچھلی پکڑتے ہیں، بہت کم اُن وجوہات پر توجہ دیتے ہیں جو سامن کی پیداوار کو ممکن بناتی ہیں۔…
- لیمِنگ Lemmings - ناروے میں ایک خاص قِسم کا کُترنے والا چوہا Lemming پایا جاتا ہے جو اپنی عجیب و غریب خصوصیات کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ یہ اِس کی غیر معمولی…
- درَخت - ابھی آپ نے جس درخت کی خوبصورتی کی تعریف کی، اُس کو ذرا ذہن میں لائیے، ایک اُونچا بلند و بالا درخت، شائد جنگل کا شہنشاہ، آسمان کی بلندیوں کو…
- آسٹریلوی مُرغیMallee Fowl - وہ کون سا پرندہ ہے جو مُرغ یعنی Turkeyکی طرح لگتا ہے مگر کام گھوڑے کی مانند کرتا ہے؟ ہاں، صحیح اندازہ لگایا آپ نے کہ اِن دونوں میں قطعی…
- Cockroachاور گائے - بھلا گائے اور cockroach میں کون سی چیز مُشترک ہو سکتی ہے؟ گائے ایک بڑا جانور ہے جو اِنسان کے لئے دودھ، گوشت اور چمڑے کی ذریعہ بنتا ہے جبکہ…
- گینڈا - افریقہ میں پایا جانے والا کالا گینڈا نہ صرف دیکھنے میں آرمی کا تیز رفتار ٹینک لگتا ہے بلکہ اکثر وہ اُس کی طرح کام بھی کرتا ہے۔ اُس کا…
- صُنوبر کا درخت - یہ ہر زندہ چیز کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ اپنی آنے والی نسل کو اپنی جِنس کے موافق پیدا کرے۔ لیکن جب گنجان ترین جنگلات میں درخت ایسا…
- پودُوں کا بڑھنا - کیا آپ کبھی حیران ہوئے ہیں کہ پودے دائیں بائیں بڑھنے کی بجائے سیدھے اُوپر کی طرف کیوں بڑھتے ہیں؟ اور ہاں، یہ بھی سوچیں کہ پودوں کی جڑیں نیچے…
- کھجور کا درخت - وہ کیا ہے جو ایک طرف سے دولتمندوں کے لئے سبزی یا سلاد کا کام دیتا ہے اور دوسری طرف سے ٹوتھ برش کے طور پر اِستعمال کِیا جاتا ہے؟…
- گھاس - اُو یہ عمدہ اور خوشنما گھاس۔ ہم اِس کے بغیر دُنیا میں کیا کرتے؟ گھاس کی مختلف اَقسام آسانی سے پودوں کی دُنیا میں ایک شاہانہ مقام حاصل کر سکتی…
- ہلاکت خیز درخت - ہماری دُنیا میں صرف شیر، چیتا، ریچھ اور کئی دوسرے شکاری جانور ہی تباہ کاری اور ہلاکت خیزی کا مزاج نہیں رکھتے بلکہ کچھ پودے بھی ایسے ہیں جو دوسروں…
- اُونچا مگر کتنا؟ - اُونچا مگر کِتنا؟ جب آپ رات کو آسمان کی طرف نظر اُٹھاتے ہیں تو آپ بے شمار چمکتی ہوئی بتیاں سی دیکھتے ہیں۔ لیکن درحقیقت آپ دیکھ کیا رہے ہیں؟…
- بادَل - ذرا تصور کیجئے! ہماری دُنیا بادلوں کے بغیر کیسے لگتی؟ ہاں واقعی ہم ایک بہت ہی خوبصورت چیز سے محروم ہو گئے ہوتے۔ بِلاشبہ بادل آسمان کی دِلکشی اور خوشنمائی…