Skip to content

قدرتی آفات

کسی موقع پر مسیح یسوع نے فرمایا کہ خدا، ’’…اپنے سورج کو بدوں اور نیکوں دونوں پر چمکاتا ہے اور راستبازوں اور ناراستوں دونون پر مینہ برساتا ہے۔‘‘ (متی۵:۴۵) اِس آیت کا مطلب یہ ہُوا کہ مسیح کے پیروکار بھی موسمی یا قدرتی آفات کے اثرات سے بچ نہیں سکتے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایسی ناگہانی صورتِ حال میں ہمارا رویہ کِیا ہونا چاہیے؟ ہم اِس نقصان کی تلافی کیسے کر سکتے ہیں؟ اور اِس تباہی و بربادی کو دوسروں کی خدمت میں کیسے بدل سکتے ہیں۔