Skip to content

ہدیئے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ خداوند یسوع مسیح کی خوشخبری پھیلانے کا مقصد محض مالی نفع و مُفاد نہیں بلکہ بحیثیت شاگرد اپنے خداوند کے حُُکم کی بجا آوری ہے۔ ـ’’پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بنائو اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح اُلقدس کے نام سے بپتسمہ دو۔‘‘ (متی ۱۹:۲۸)
اگر آپ خداوند خدا کے اِس مشن کو پورا کرنے کے لئے ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر نیچے دئے گئے لِنک پر کِلک کیجئے۔

آوازِ حق ورلڈ ریڈیو

Donate