جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ خداوند یسوع مسیح کی خوشخبری پھیلانے کا مقصد محض مالی نفع و مُفاد نہیں بلکہ بحیثیت شاگرد اپنے خداوند کے حُُکم کی بجا آوری ہے۔ ـ’’پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بنائو اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح اُلقدس کے نام سے بپتسمہ دو۔‘‘ (متی ۱۹:۲۸)
اگر آپ خداوند خدا کے اِس مشن کو پورا کرنے کے لئے ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر نیچے دئے گئے لِنک پر کِلک کیجئے۔
آوازِ حق ورلڈ ریڈیو
Donate