Skip to content

خُدا کی تلاش

معزز سامعین! ہم نے آپ کے لئے خدا کی تلاش کے عنوان سے پروگراموں کا ایک نیا سلسلہ شروع کِیا ہے جس میں خدا کی خوبیوں اور خُصوصیات کا بائبل مُقدس کی روشنی میں تفصیلی جائزہ پیش کِیا جائے گا تاکہ ہمارے وہ بہن بھائی جو خدا کے وجود سے اِنکاری ہیں یا خدائے واحد کی ذات بارے ناقص و کمزور علم رکھتے ہیں، حقائق و دلائل کو جان کر اور خدا کی لازوال محبت و اِنصاف اور رحم و فضل کو پہچان کر حلیمی و فروتنی سے اُس کے سامنے جُھک جائیں۔ ہماری دِلی دُعا ہے کہ خدا آپ کے ذہن کو کھولے تاکہ آپ بغیر کسی تعصب و ہٹ دھرمی کے خدائے رحیم و قُدوس کو پہچان سکیں۔

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۱ ، خدا محبت ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۲ ، خُدا راستباز ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۳ ، خدا راست گو خدا ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۴ ، خُدا پاک ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۵ ، خدا اچھا ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۶ ، خدا گناہ سے نفرت کرتا ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۷ ، خدا گناہگار سے پیار کرتا ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۸ ، خدا معاف کرنے والا خدا ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۹ ، خدا رحیم و غفور ہے

خُدا کی تلاش، پروگرام نمبر ۱۰ ، خُدا طرفداری نہیں کرتا