Skip to content

پروگرام

ہمارے ریڈیو پروگراموں کو سلسلہ وار سُننے کے لئے دئے گئے لنکس کو کلِک کیجئے۔

خدا کی تلاش – آج بہت سے لوگ خدا کے وجود سے اِنکاری ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ وہی زندہ خدا ہے جس کا وہ اِنکار کرتے ہیں؟ یہ پروگرام خدا کی خوبیوں اور خصوصیات کا ایک جائزہ پیش کریں گے۔

اِلہامی پیغام – یہ پروگرام بائبل مُقدس کی مختلف کتابوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔

اِیمان و عمل – یہ پروگرام کو سُن کر آپ مسیحیوں کے اِیمان اور طرزِ زندگی کے بارے میں جان سکیں گے۔

حیات المسیح – یہ پروگرام مسیح یسوع کی زندگی، تعلیم اور قول و فعل پر روشنی ڈالیں گے۔

مِثالی سفر – یہ پروگرام خواب کے پیرائے میں ایک آدمی کے کندھوں پر گناہوں کے بھاری بوجھ سے نجات اور راستباز و پاک زندگی گزرانے کی کوشش کو بیان کرتے ہیں۔

قدرتی آفات – یہ پروگرام کلامِ پاک کی روشنی میں آپ کی مدد کرے گا کہ قدرتی آفات اور تباہ کاریوں کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں۔

وجُودِ اِلٰہی – اِس پروگرام کو سُن کر آپ قدرت کے رنگوں میں خدا کے وجُود کو تلاش کر سکیں گے۔

عروج و زوال – یہ پروگرام بائبل مُقدس کی روشنی میں نہ صرف بنی نوع اِنسان کی تاریخ کا بیان، بلکہ خدا کا اِنسان پر مختلف ذرائع سے ظہور اور اِنسان کا ردِ عمل بھی پیش کرتا ہے۔