Skip to content

اِلہامی پیغام

یہ پروگرام بائبل مُقدس کی مختلف کتابوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ جس سے نہ صرف ہم خدا کے بارے میں بہتر طور پر جان سکتے ہیں بلکہ بنی نوع اِنسان کے لئے اُس کے ازلی منصوبہ کو بھی سمجھ سکتے ہیں، تاکہ اپنی روزمرہ زندگی کلامِ اِلٰہی کی ہدایت و رہنمائی میں گزار سکیں۔ یہ ہیں وہ کتابیں جو اِس سلسلہ وار پروگرام میں شامل ہیں:

مرقس