Skip to content

مرقس

مرقس نے اپنی اِنجیل خدا کے پاک رُوح کی تحریک سے مسیح کے غیریہودی پیروکاروں کے لئے لکھی۔ اُس نے اپنی اِلہامی تحریر میں عام محنت کشوں کی زبان اِستعمال کی۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہ اِس اِنجیل کا پیغام ایک عام آدمی کے لئے ہے۔ دوسروں کی خدمت اِس کتاب کا مرکز و بُنیاد ہے۔ جس طرح مسیح یسوع نے ہر کسی کی خدمت کی اُسی طرح اُس کے پیروکار بھی ہر قیمت پر دوسروں کی خدمت کریں۔

  • تمہید - زمین سے آسمان پر اُٹھائے جانے سے کچھ ہی دیر پہلے مسیح یسوع نے اپنے شاگردوں کو بتایا، ’’…آسمان اور زمین کا کُل اِختیار مجھے دیا گیا ہے۔ پس تم…
  • آغازِ نَو - بائبل مُقدس ہمیں بتاتی ہے کہ ’’خدا نے اِبتدا میں زمین و آسمان کو پیدا کِیا۔‘‘ (پیدایش ۱:۱) تخلیق کا کام ختم کرنے کے بعد، ’’…خدا نے سب پر جو اُس نے…
  • خوشی کا سبب بیٹا - ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ جس شخص کو کسی خاص عہدے کے لئے چُنا گیا ہے وہ اُس کا اہل بھی ہے یا نہیں؟ اگر ہم سوچ رہے ہیں کہ کسی کو…
  • پیروی کرو - ہم دعوے سے کہہ تو سکتے ہیں کہ ہمارا اِیمان کسی خاص عقیدے پر ہے مگر ہمارا یہ دعویٰ بالکل بے معنی اور بے مقصد ہے اگر ہمارے اِیمان کی جھلک…
  • ایک نئی تعلیم - کچھ لوگ شیخی مارتے ہوئے دعویٰ کرتے ہیں کہ اگر وہ کسی بڑے اِختیار والے عہدے پر بیٹھ جائیں تو یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ اگر مَیں اِس محکمہ…